بارڈر بندش عوام اور مال بردار گاڑیوں کیلئے مسائلستان بن گیا

کوئٹہ(اولس نیوز ) چمن بارڈر پر پاکستانی گاڑیوں سے غیر قانونی رقوم وصولی کا انکشاف

کوئٹہ،افغانستان سے آج روانہ کی گئی 150 گاڑیوں سے پاکستانی حدود میں پیسے طلب کیے جانے کی شکایات

کوئٹہ،رقم نہ دینے پر حکام کی جانب سے گاڑیوں اور ڈرائیوروں کو نقصان پہنچانے کے واقعات،رپورٹ

کوئٹہ،ڈرائیوروں کا کہنا ہے بارڈر پر کسی قسم کی سہولیات دستیاب نہیں

کوئٹہ،چھ ہزار سے زائد گاڑیاں دونوں اطراف پر کئی ماہ سے بارڈر پر کھڑی ہیں

کوئٹہ،ڈرائیوروں کے مطابق نیٹ ورک اور فون سروس مکمل طور پر بند ہے

کوئٹہ،ڈرائیوروں کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل

کوئٹہ،تجارت بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو شدید مشکلات کا سامنا

اپنا تبصرہ بھیجیں