اہم خبریں
طاقت کی بنیاد پر فیصلے بحرانوں میں اضافہ کر رہے ہیں، لشکری رئیسانی و اسد قیصر۔
امریکہ نے 6 ہزار غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کر دیا
ڈاکٹر عثمان قاضی نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ وہ مجید بریگیڈ سے منسلک رہا ہے۔
کوئٹہ۔ عدالت عالیہ بلوچستان میں صوبے میں انٹرنیٹ سروسز کی بندش سے متعلق دائر ائینی درخواست کی سماعت۔
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن۔
کوئٹہ میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 34 سال بعد 3میچوں کی ون ڈے سیریز میں شکست دے دی