وزیراعلیٰ بلوچستان کی اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی شدید مذمت

کوئٹہ (اولس نیوز ) دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

نمازِ جمعہ کے دوران معصوم نمازیوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی اور انسانیت کے خلاف جرم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

دہشت گرد عناصر ملک کے امن و استحکام کو سبوتاژ نہیں کر سکتے پوری قوم متحد ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں