آج 23 ستمبر 2026 سے اسلام آباد میں ہر قسم کی پبلک سروس اور ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا داخلہ بند ہے۔

آج 23 ستمبر 2026 سے اسلام اباد میں ہر قسم کی پبلک سروس گاڑیوں اور ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے داخلہ بند کر دیا گیا ہے اس لیے ان 85 سیکٹر پر چلنے والے تمام پبلک سروس اور ہیوی ٹرانسپورٹ سے گزارش ہے کہ وہ اسلام اباد کا سفر کرنے سے گریز کریں اور کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں