حکومت بلوچستان کا صوبے بھر میں قائم غیر لائسنس یافتہ چائلڈ نرسریوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ
کوئٹہ میں قائم چائلڈ نرسری میں بچے کی تبدیلی کے سنگین معاملے پر محکمہ صحت بلوچستان نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
معاملہ تحقیقات کے لیے بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے سپرد کر دیا گیا، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
بچے کی شناخت اور حقائق سامنے لانے کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے جانچ کا حکم دے دیا گیا، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ نرسریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے گا، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
بچوں کے تحفظ اور والدین کے اعتماد کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
صوبے بھر میں تمام چائلڈ نرسریوں کی جامع جانچ پڑتال اور لائسنسنگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے ، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ
خلاف ورزی کے مرتکب نرسری مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ




