ژوب ڈی آئی خان روڈ بند ہوگیا سفر کرنے سے گریز کیا جائے
بلوچستان کو دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ملانے والی ژوب ڈی آئی خان نیشنل ہائی وے شاہراہ بمقام سرہ خاروہ مغل کوٹ خیبر پختونخوا کی حدود میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک کے کچھ حصے سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ہے اس شاہراہ کے دونوں جانب مسافر اور مال بردار گاڈیوں کی گئ ہے قومی شاہراہ میں پھنسے مسافروں نے خیبر پشتونخوا حکومت سے شاہراہ کھلوانے کی اپیی ہے
ژوب ڈی آئی خان روڈ بند ہوگیا سفر کرنے سے گریز کیا جائے




