وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔

وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعے کی 24 گھنٹوں میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ
میر ضیاء اللہ لانگو نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے۔

وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے کہا کہ قتل میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا

وزیر داخلہ کی ہدایت، تحقیقات ہر پہلو سے مکمل شفافیت کے ساتھ آگے بڑھائی جائیں۔

امن و امان خراب کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی،

حکومت شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے،
بابر یوسفزئی

اپنا تبصرہ بھیجیں