ڈیٹا دیں، ثناء بلوچ نہ بنے، وزیراعلی سرفراز بگٹی میں دیتا ہوں ڈیٹا، مولانا ہدایت الرحمان
بلوچستان کے 50 لاکھ نوجوان کہاں جائیں گے، حکومت کےساتھ کیا پروگرام ہے؟
وفاق بلوچستان کو ایک کالونی سمجھتے ہیں چائنا نے پنجاب کی آبادی کی وجہ سے نہیں بلکہ بلوچستان کی جغرافیائی حثیت کی وجہ سے سی پیک کا معاہدہ کیا لاہور اورنج ٹرین
ساہیوال، بہاولپور، جہلم میں بجلی گھر لاہور کی اورنج ٹرین پر 260 ارب جبکہ پورے بلوچستان کا بجٹ 205 ارب ہے، ریکوڈک، سوئی گیس، گوادر، سی پیک لے گئے پھر بھی اسلام آباد کا شکریہ، ہم کو خیرات نہیں وسائل پر حق چاہیے
“ڈیٹا دیں، ثناء بلوچ نہ بنے، وزیراعلیٰ بلوچستان، میں دیتا ہوں ڈیٹا: مولانا ہدایت الرحمان، 50 لاکھ نوجوانوں کے مستقبل کا جواب دیں”




