بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ضلع لسبیلہ نے داخلہ مہم میں 100 فیصد ہدف حاصل کرکے صوبے میں مثال قائم کردی، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
لسبیلہ میں 5,556 بچوں کو اسکولوں میں داخل کیا گیا جن میں 2,540 بچیاں بھی شامل ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بچوں اور بچیوں کی شرح داخلہ میں اضافہ تعلیمی ترقی اور روشن بلوچستان کی ضمانت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں کوئی اسکول بند نہیں رہے گا، ہر بچہ اسکول میں ہوگا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا عزم
لسبیلہ کی کامیابی دیگر اضلاع کے لیے ایک عملی مثال ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کو داخلہ مہم میں سو فیصد اہداف کے حصول پر شاباش




