کوئٹہ (اولس نیوز ) کوئٹہ کے سول ہسپتال میں حالیہ پرتشدد واقعات کے بعد مزید پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں پہنچ گئی ہیں۔
پہلا گروپ (3 افراد):
محمد اکرم – ہیڈ کانسٹیبل
غنی جان – کانسٹیبل 5470
نامعلوم
دوسرا گروپ (2 افراد):
بشیر احمد – ہیڈ کانسٹیبل
محمد نعیم – کانسٹیبل
شہزاد خان – کانسٹیبل
حکام نے تصدیق کی ہے کہ نامعلوم لاش کی شناخت کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور واقعے کے تمام پہلوؤں کی جانچ کی جا رہی ہے۔ مرحومین کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقوں میں کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔




