پرائیویٹ حج اسکیم میں کتنی نشستیں باقی ہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(اولس نیوز)وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ حج میں 50 ہزار نشستیں تاحال باقی ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق مانیٹرنگ سیکشن وزارت مذہبی امور کےنوٹس کے بعد پرائیویٹ حج بکنگ میں تیزی آگئی ہے جس کے بعد پاک حج ایپ کے ذریعے موصول درخواستوں کی تعداد 21 ہزار 547 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں