سریاب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، تین دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار، خاتون خودکش بمبار سکول میں موجود

کوئٹہ (اولس نیوز ) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر مسلح افراد کی دراندازی کی کوشش ناکام ۔ سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سریاب روڈ پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے اور جوابی کاروائی کے دوران … Continue reading سریاب روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، تین دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار، خاتون خودکش بمبار سکول میں موجود