کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن، کاروباری اوقات محدود

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن، کاروباری اوقات محدود
کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت کاروباری سرگرمیوں کے اوقات محدود کر دیے گئے ہیں۔ نئے اوقات کار پر فوری عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
نئے شیڈول کے مطابق شادی ہال رات 10 بجے، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے جبکہ ریستوران رات 11 بجے تک کھلے رہ سکیں گے۔ مقررہ اوقات کے بعد کاروباری مراکز بند کرنا لازمی ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں