کرم سیکٹر میں پاکستانی ایف سی اہلکاروں اور افغان طالبان فورسز کے درمیان شدید سرحدی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق فائرنگ وقفے وقفے سے جاری ہے اور سرحد پر متعدد پاکستانی چوکیوں کے قریب فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے:
زیارت پوسٹ
دوران او پی
دوران پوسٹ
اوٹا سر پوسٹ
شگہ-1 پوسٹ
شگہ-2 پوسٹ
رپورٹس کے مطابق پاکستانی ایف سی کی جانب سے افغان پوزیشنز کو وقفے وقفے سے توپ خانے کے ذریعے بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
پاک افغان سرحد پر شدید کشیدگی، کرم سیکٹر میں فائرنگ کے تبادلے کی اطلاعات۔



