سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطل، ضمانت منظور۔

خوشی کی خبر!
سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کی سزا معطل کرتے ہوئے ان کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
عدالت کے اس فیصلے پر ان کے اہلِ خانہ، وکلاء اور ساتھیوں میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں