سالار خان کاکڑ جیل سے رہا، پی ٹی آئی رہنما کی آزادی

اسلام آباد(اولس نیوز)  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء وٹکٹ ہولڈر سالار خان کاکڑ جیل سے رہا ہوگئے، باخبر زرائع

سالار خان کاکڑ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، زرائع

سالار خان کاکڑ اس وقت محفوظ ہے ہمارے ساتھ ہے پارٹی کے مرکزی قائدین،

اپنا تبصرہ بھیجیں