سریاب میں زمین کے تنازع پر ایک ہی گھر کے5 افراد کا قتل

کیچی بیگ(اولس نیوز ) کیچی بیگ تھانہ کی حدود میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں محمد یوسف، پرویز، آصف، طاہر اور بی بی (س) جاں بحق ہوگئے لوحقین نے لاشیں سریاب روڈ پر رکھ احتجاج دے رہے ہیں ۔۔۔پولیس نے واقعے کے فوری بعد جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے جاچکے ہیں ۔۔۔ واقعے کا مقدمہ نامزد ملزمان کے خلاف درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں