حب///: عدالت روڈ امام بارگاہ کے قریب گھر میں فائرنگ سے ماں اور بیٹا جاں بحق،بیٹی زخمی،پولیس
واقعہ گھریلو ناچاکی پر پیش آیا،واقعہ میں ایک ملزم گرفتار،تحقیقات جاری،پولیس
جانبحق افراد کی شناخت 50 سالہ شمشاد بی بی اور 25 سالہ اصف ولد بہادر علی کے نام ہوئی ہے،ریسکیو ذرائع
ملزم گرفتار۔۔ گرفتار ہونے والا مرنے والی خاتوں کا دوسرا بیٹا ہے جس نے اپنے بھائی ماں اور بیوی کو گولی ماری پولیس
عدالت روڈ امام بارگاہ کے قریب گھر میں فائرنگ سے ماں اور بیٹا جاں بحق،بیٹی زخمی،پولیس




