کوئٹہ سےنیشنل سائبرکرائم ایجنسی نےدوسوشل میڈیاایکٹیوسٹ کوگرفتارکر لیا،ترجمان این سی سی اے

کوئٹہ:سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مقبول جعفراورڈاکٹرثناکوسوشل میڈیا پرسینئر حکومتی افسران اور شہریوں کیخلاف ہرزہ سرائی پر گرفتار کیا گیا ،ترجمان

کوئٹہ:ملزمان سوشل میڈیا پلیٹ فارمزکےذریعےاعلیٰ سرکاری افسران شہریوں اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے تھے،ترجمان

کوئٹہ:غیر قانونی مواد کوہٹانےاورمزیدخلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے انکوائری کی گئی،ترجمان

کوئٹہ: قانونی نوٹسزاور کافی موقع کے باوجود، ملزمان نے اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں، ترجمان این سی سی اے

اپنا تبصرہ بھیجیں