وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی نائب صدر ارشاد کھوکھر اور سیکریٹری محمد اسلم خان سمیت تمام عہدیداروں کو مبارکباد دیتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

آزاد، ذمہ دار اور باوقار صحافت جمہوری معاشرے کی مضبوط بنیاد ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

صحافی حقائق پر مبنی رپورٹنگ کے ذریعے معاشرے کی درست سمت متعین کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

صحافت کا تحفظ دراصل عوام کے حقِ معلومات کا تحفظ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

حکومت صحافی برادری کے مسائل کے حل اور فلاح کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کراچی پریس کلب کے انتخابات نے جمہوری اقدار اور صحافتی شعور کو مزید مضبوط کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

امید ہے منتخب قیادت صحافی برادری کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے پریس کلب کی ساکھ کو مزید بلند کرے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اپنا تبصرہ بھیجیں