بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دے دی

آئندہ مالی سال 2025-26 کا کل بجٹ حجم 1020 ارب روپے مقرر کیا گیا

639 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ (PSDP) تجویز کیا گیا ہے

وفاقی مالی معاونت والے منصوبوں کے لیے 66.5 ارب روپے رکھے گئے ہیں

ایف پی اے اسکیمز کے لیے 30 ارب، غیر ملکی امداد والے منصوبوں کے لیے 34 ارب روپے مختص

آپریٹنگ اخراجات کے لیے 43 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں

صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی آج بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے

گزشتہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا ممکن بنایا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بجٹ کی کامیابی کا کریڈٹ وزیر خزانہ، پلاننگ و دیگر محکموں کو جاتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

اسکل ڈویلپمنٹ منصوبہ کامیابی سے شروع ہوچکا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

مشیر لیبر اور ان کی ٹیم لائقِ تحسین ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

2300 نوجوانوں کا دوسرا بیچ جلد تربیت کے لیے روانہ ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

زرعی ٹیوب ویلوں کی سولر منتقلی کے لیے وفاق سے جلد قسط ملنے کی امید، وزیر اعلیٰ بلوچستان

60 ارب کے میگا پراجیکٹس میں شفافیت، رقوم براہ راست زمینداروں کو دی جا رہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

تعلیم بڑا چیلنج تھا، SBK کا مسئلہ حل، 3200 بند اسکول کھول دیے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

صحت میں انقلابی قدم: 150 بیسک ہیلتھ یونٹس ٹیلی میڈیسن سے منسلک ہوں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پینشن ریفارمز پر بیوروکریسی خصوصاً چیف سیکریٹری کی ستائش لازم ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پراسیکیوشن کو پہلی بار سنجیدگی سے بجٹ میں جگہ دی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہر ضلع میں ریسکیو 1122 کی موجودگی یقینی بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

اسٹریٹیجک اور لائیولی ہڈ پراجیکٹس کو بجٹ میں نمایاں حیثیت دی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

نئے بجٹ میں ایریگیشن، کمیونیکیشن، تعلیم، صحت، امن و امان اور ماحولیاتی تبدیلی کو ترجیح حاصل، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کابینہ نے ترقیاتی بجٹ کے 98 فیصد اجرا پر اتحادی حکومت اور بیوروکریسی کو سراہا
بلوچستا ن اسمبلی کا اجلاس جاری
کوئٹہ: رکھنی میں بم دھماکہ بزدلانہ کاروائی ہے جو قابل مذمت ہے ، عبدالرحمن کھیتران
کوئٹہ: دہشت گردی میں شہید ہونےوالوں کےلئے ایوا ن میں فاتحہ خوانی

اپنا تبصرہ بھیجیں