چمن پھاٹک پر ٹرک کھڑے کرکے میر جعفر خان جمالی روڈ بند کر دی گئی
کوئٹہ( اولس نیوز ) کوئٹہ چمن پھاٹک کے مقام پر ریڈ زون جانے والی میر جعفر خان جمالی روڈ کو ٹرک کھڑے کرکے بند کر دیا گیا۔
سڑک کی بندش کے باعث ریڈ زون کی جانب جانے والی ٹریفک متاثر ہوگئی۔
مزید صورتحال سامنے آنے پر خبر اپڈیٹ کی جائے گی۔