کوئٹہ (اولس نیوز ) کوئٹۃ میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں کل اتوار کو قلعہ سیف اللہ، پشین اور لورالائی میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
مظاہروں کا مقصد شہید پولیس اہلکاروں اور دیگر شہداء سے اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔اعلامیے کے مطابق احتجاج میں جمعیت، پشتونخوا میپ، پی ٹی آئی، این ڈی ایم، پشتونخوا نیپ اور اے این پی کے کارکن شرکت کریں گے۔




