بلوچستان(اولس نیوز) بلوچستان کے 7 اضلاع کے 100 اسپتالوں میں ماں اور نومولود کی صحت کے لیے سہولیات کی بہتری کا باقاعدہ آغاز ہوگیا منصوبے کے آغاز پر حکومتِ چین کے تعاون پر مشکور ہیں، وزیر اعل یٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی منصوبہ پاک چین دوستی اور باہمی تعاون کی شاندار مثال ہے، ماں اور بچے کی بہتر نگہداشت کو یقینی بنایا جائے گا، صوبے میں زچہ و بچہ کی صحت کو اولین ترجیح بنا رہے ہیں، عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، پاک چین دوستی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے، مشترکہ کاوشوں سے عوام کو صحت سمیت مختلف شعبوں میں سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں چین کے تعاون سے صحت کے شعبے میں بڑا اقدام،
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




