تریسٹھ فٹبالرز کی بین الاقوامی معیار کی تربیت کے لیے 6 رکنی غیر ملکی کوچنگ ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی
12 خواتین کھلاڑیوں سمیت نوجوان فٹبالرز کی فنی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو عالمی سطح تک لے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا عزم
بلوچستان کے کھیل کے میدانوں میں ایک بار پھر رونق لوٹ رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تریسٹھ فٹبالرز کی بین الاقوامی معیار کی تربیت کا آغاز، 12 خواتین کھلاڑی بھی پروگرام کا حصہ ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
چھ رکنی غیر ملکی کوچنگ ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی، جدید ٹریننگ سے فٹبالرز کی فنی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
غیر ملکی کوچز کی نگرانی میں جدید اور پروفیشنل ٹریننگ سیشنز کا انعقاد خوش آئند ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تربیتی سیشنز سے کھلاڑیوں کے حوصلے، اعتماد اور پیشہ ورانہ مہارت میں نمایاں بہتری آئے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لیے بھرپور سرمایہ کاری کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان کے کھلاڑیوں کو قومی و بین الاقوامی سطح پر مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی




