اہم اطلاع — بچی لاپتہ
بی بی عمرہ نامی بچی آج صبح اسکول جاتے ہوئے Jattak Stop، کوئٹہ سے لاپتہ ہو گئی ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق بچی کے بارے میں تاحال کوئی معلومات نہیں مل سکیں۔ اگر کسی شخص کو بچی کے حوالے سے کوئی معلومات حاصل ہوں یا کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 +92 316 8055737
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی کی تلاش میں مدد مل سکے۔
کوئٹہ سے بی بی عمرہ لاپتہ، عوام سے تلاش میں مدد کی اپیل۔




