خاران کے لجے روڈ پر مسافر گاڑی کو آئی ای ڈی حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 10 مزدور زخمی ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، جبکہ علاقے میں مزید کارروائی جاری ہے۔