نوشکی، خاران روڈ پر مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
ذرائع کے مطابق مسلح افراد ڈپٹی کمشنر خاران کو اپنے ہمراہ لے گئے، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔