سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج شہدائے زیارت دھرنے میں شرکت کریں گے

کوئٹہ( اولس نیوز ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج شہدائے زیارت دھرنے میں شرکت کریں گے

واضع رہے حکومت اور دھرنا کمیٹی مزاکرت میں ڈیڈ لالک برقرار ہے دھرنہ اج بھی جاری رہئگا۔ عبدالرحیم زیارتوال

آج دھرنے میں پاکستان کے سابق وزیراعظم شائد خاقان عباسی ، علامہ راجہ عباس ناصر اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے٫

اپنا تبصرہ بھیجیں