صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
شمال مشرقی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
نصیر آباد، کوہلو، بارکھان، موسیٰ خیل، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور قلات میں 33 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 اور ژوب میں 37 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،سبی اور تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 اور چمن میں 40 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور جیوانی میں 38 ریکارڈ، محکمہ موسمیات




