کوئٹہ، طالب علموں سے رشوت لینے کے واقعہ کا ڈی آئی جی کوئٹہ کا نوٹس ، تین اہلکار معطل
کوئٹہ،دو کم عمر لڑکوں سے 7500 روپے زبردستی لینے پر ایگل اسکواڈ کے تین اہلکاروں کو معطل کردیا۔
کوئٹہ : ایگل اسکواڈ کے تین اہلکاروں کو اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے پر کاروائی کی گئی ہے۔ پولیس حکام
کوئٹہ :معطل ایگل اسکواڈ سٹی ایریا کے تین اہلکاروں میں کانسٹیبل محب اللہ ، کانسٹیبل عادل رشید اور کانسٹیبل تاج محمد شامل ہیں
کوئٹہ،اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار طالبعلم فیضان عمران اور آفتاب احمد سے 7500 رشوت لی تھی ،
ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت
کوئٹہ : سٹی پولیس کے موبائل گشت کے علم میں آنے پر تحقیقات کیں
کوئٹہ،طالب علموں نے حقیقیت بتائی ، جس پر ڈی آئی جی کوئٹہ کے نوٹس میں لایا گیا،
کوئٹہ،ڈی آئی جی کوئٹہ نے تحقیقات کارروائی اور الزامات ثابت ہونے پر تینوں اہلکاروں کے خلاف ایکشن لیا گیا
کوئٹہ،محکمہ پولیس میں موجود خود احتسابی نظام کے تحت کسی اہلکار کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔،
ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت۔




