کچلاک کلی کتیر کچلاک میں اج صبح کچلاک پولیس کو کلی کے لنک روڈ پر نامعلوم نوجوان لڑکی کی گولیوں سے چھلنی بوری بند لاش ملی ہے ، ذرائع کے مطابق نوجوان لڑکی کی عمر تقریباً 20 سے 25 سال کے درمیان ہے ، جنھیں گولیاں مار کر قتل کر کے اس کی لاش کو ویرانے میں پھینک دیا گیا ۔ کچلاک پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ، مزید کاروائی کچلاک پولیس کر رہے ہیں ۔
کچلاک: لڑکی کو قتل کر کے بوری میں پھینک دیا گیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل




