تربت: گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تربت کے علاقے بلیدہ میناز میں نامعلوم افراد نے گھر پر حملہ کردیا، فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلدیہ میناز میں نامعلوم افراد نے گھر پر حملہ کیا، فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں