کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

کوئٹہ: این اے 256 خضدار کی نشست محمد اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی

کوئٹہ: این اے 256 خضدار میں پولنگ 5 اپریل 2026 بروز اتوار ہوگی

کوئٹہ: کاغذات نامزدگی 20 سے 24 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے

کوئٹہ: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آخری تاریخ 4 مارچ مقرر

کوئٹہ: امیدواروں کے کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 17 مارچ مقرر

کوئٹہ: این اے 256 خضدار کیلئے ڈی آر او، آر او اور اے آر اوز تعینات کردیئے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں