کوئٹہ : تھانوں سے لوٹ مار کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے،شاہد رند

کوئٹہ : میٹرک کے امتحانات اور پولیو مہم معمول کے مطابق ہوگی،شاہد رند

کوئٹہ :31 جنوری کو مسلح افراد نے ریڈ زون کو نشانہ بنانے کی کوشش کی،شاہد رند

کوئٹہ : عام عوام کی وجہ سے مسلح افراد کو ریسپانس کرنے میں مشکل ہوئی،شاہد رند

کوئٹہ : کوئٹہ میں آج شام سے موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کردی جائے گی،شاہد رند

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان آئند چند دنوں میں اہم پریس کانفرنس کرینگے،شاہد رند

کوئٹہ : سپرینٹنڈنٹ نوشکی جیل کی حالت خطرے سے باہر ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ

کوئٹہ : بلوچستان کے 2 جیلوں پر حملے ہوئے ہیں، حمزہ شفقات

کوئٹہ: جیلوں سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تلاش جاری ہے،حمزہ شفقات

کوئٹہ : 31 جنوری میں بلوچستان کے 12 مقامات پر حملے ہوئے،صو بائی وزیرصحت

کوئٹہ : تمام زخمیوں کو تمام سہولیات فراہم کی گئیں،بخت محمد کاکڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں