کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور قلات میں 33 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

بلوچستان/ موسم صورتحال صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات شمالی اور مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بارکھان، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد اور خضدار میں چند مقامات پر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور قلات میں 33 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 اور ژوب میں 39 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 48 اور تربت میں 43 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ، نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 اور چمن میں 39 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

اپنا تبصرہ بھیجیں