کوئٹہ// جلسہ کا انعقاد
کوئٹہ( اولس نیوز کوئٹہ ) کوئٹہ میں ’’ جشن فتح ‘‘ کے عنوان سے جلسے کا انعقاد
کوئٹہ: آج صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں جلسہ عام منعقد کیا جائیگا
کوئٹہ: جلسہ عام کا مقصد بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر افواج پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کرنا ہے
کوئٹہ: جلسہ عام سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور قبائلی شخصیات خطاب کرینگے
کوئٹہ: جلسہ عام کے ذریعے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا
کوئٹہ: جلسہ کوئٹہ کے ہاکی گراؤنڈ میں دوپہر 2:30 بجے شروع ہو گا