بلوچستان میں غیرحاضر ڈاکٹرز برطرف

کوئٹہ: ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضری پر مزید72 میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن محکمہ صحت
کوئٹہ: ملازمت سے برطرف کئے گئے ڈاکٹرز کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہے، نوٹیفکیشن محکمہ صحت
کوئٹہ: محکمہ صحت کے برطرف ملازمین میں میڈیکل افسران اور سینئیر میڈیکل افسران شامل ہیں، نوٹیفکیشن
کوئٹہ: محکمہ صحت کے افسران کو بیڈا ایکٹ کے تحت ملازمت سے برطرف کیا گیا، نوٹیفکیشن
کوئٹہ: محکمہ کےتمام افسران کی برطرفی آرٹیفیشل انٹیلی جنس حاضری نظام کے تحت عمل میں لائی گئی ہے، محکمہ صحت بلوچستان

اپنا تبصرہ بھیجیں