بولان/کچھی کے علاقے مٹھڑی کے قریب شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی سمیت تین نوعمر بچوں کو قتل کردیا، پولیس
بولان/فائرنگ کا واقعہ گوٹھ تاج حبیب لاشاری میں پیش آیا، پولیس
بولان/ملزم شبیراحمد ولد محمد شریف لاشاری نے اپنا خاندان اجاڑ دیا
بولان/قتل کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آسکی، پولیس
بولان/ مقتولین میں مسماۃ (ن) نوعمر بچہ ضمیر اور جڑواں بہنیں نفیسہ اور علیزہ شامل، پولیس
بولان/مقتولین کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا، پولیس
بولان مٹھڑی کے قریب فائرنگ سے خاتون سمیت تین بچے قتل




