کوئٹہ، سریاب کسٹم کے قریب بازار میں پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی
کوئٹہ، آئل باؤزر میں آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق، ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی
کوئٹہ، میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، عبدالحق اچکزئی
کوئٹہ، فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں، عبدالحق اچکزئی
کوئٹہ، بھرپور ریسکیو آپریشن کے بعد آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا، عبدالحق اچکزئی
کوئٹہ، بروقت کارروائی سے پیٹرول پمپ، قریبی گاڑیوں اور اطراف کی املاک کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا،




