کوئٹہ ‘ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر و دیگر کی پریس کانفرنس
بلوچستان میں ہمیشہ وہ حکومت قائم کی گئی جو عوامی نہیں ، اسد قیصر
کوئٹہ: خیبرپختونخوا اور پی ٹی آئی کی طرف سے بلوچستان کے لیے محبت کا پیغام لیکر آیا ہوں، اسد قیصر
کوئٹہ: بلوچستان کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں، اسد قیصر
کوئٹہ: بلوچستان میں اس وقت جو صورتحال ہے اس پر ہمارا موقف واضح ہے، اسد قیصر
کوئٹہ: قانون کے مطابق بلوچستان کو اپنا حق ملنا چاہئے، اسد قیصر
کوئٹہ: بلوچستان میں ہمیشہ وہ حکومت قائم کی گئی جو عوامی نہیں ، اسد قیصر
کوئٹہ: اسمبلی میں اکثریت نمائندے عوامی نہیں ہیں، اسد قیصر
کوئٹہ:جب عوام سے ان کا بنیادی حق چھینا جائے گا تو حالات ایسے ہی خراب ہوں گے،اسد قیصر
کوئٹہ: بلوچستان میں اس وقت حکومتی رٹ نہیں ہے، اسد قیصر
کوئٹہ: بلوچستان کی تمام شاہراہیں غیر محفوظ ہوچکی ہیں، اسد قیصر
کوئٹہ: عمران خان کو مزید سزائے دلوانے کا پلان بنایا جارہا ہے، اسد قیصر
کوئٹہ:انصاف کیلئے سب کو کھڑا ہونا ہوگا، اسد قیصر
کوئٹہ؛ جب عوامی بات نہیں ہوگی تو حالات خراب ہوں گے، اسد قیصر
کوئٹہ: بلوچستان کی شاہراہوں پر سفر کے دوران لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے ، اسد قیصر
کوئٹہ:نوجوان مایوسی کی طرف جارہے ہیں، اسد قیصر
کوئٹہ: جب حالات خراب، شاہراہیں غیر محفوظ ہوں گی ، عوام کو تحفظ فراہم نہیں کیا جائے گا تو کاروباری کیسے یہاں انویسٹ کریں گے، ، اسد قیصر
کوئٹہ: تجارتی بارڈرز بند ہونے سے بے روزگارہ میں اضافی ہورہا ہے نوجوان مایوسی کی طرف جارہے ہیں، اسد قیصر
کوئٹہ: ہمارا مطالبہ ہے کہ بارڈرز کو فوری طور پر کھولے جائے، اسد قیصر
کوئٹہ: نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیا جائے، اسد قیصر
کوئٹہ: نیشنل اسمبلی نے آج تک جتنی قانون سازیاں کی ہیں ان میں ایک بھی عوام کے لیے نہیں، اسد قیصر




