محکمہ پولیس گوادر نے ڈسٹرکٹ پولیس کے 14 اہلکاروں کو نوکریوں سے نکال دیا۔۔۔

نوکری سے نکالے گئے اہلکاروں میں ایس آئی نیاز احمد ، مجید حسین، وارث علی ، بلال احمد، محمد یوسف ، زاہد علی،مرتضیٰ، سمیر، اکبر علی ، نور بخش، محمد اسحاق ، عبدالحکیم، خالد اور امجد علی شامل ہیں
زرائع کے مطابق 07 جون، 2026 کو تقریباً رات 8 بجے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کر کے پولیس سے اسلحہ اور دیگر سرکاری سامان لوٹ لیا۔ حملے کے بعد حملہ آور آسانی سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں