بلوچستان بجٹ/گرینڈ الائنس احتجاج بجٹ اجلاس کے موقع پر صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کے لیے چمن پھاٹک، بے نظیر فلائی اوور کے قریب جمع ہونے والے گرینڈ الائنس کے سرکاری ملازمین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شیلنگ کی۔
پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے شیل فائر کیے گئے، جس کے بعد متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لیا گیا
بلوچستان بجٹ اجلاس: گرینڈ الائنس کے احتجاج پر پولیس شیلنگ، متعدد ملازمین گرفتار




