ڈسٹرکٹ شیرانی کو ختم کرنے کے فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کرینگے ،جعفر خان

کوئٹہ: ڈسٹرکٹ شیرانی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: سنے میں آرہاہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نئے اضلاع بنانے جارہے ہیں،جعفر خان

کوئٹہ:زرائع سے علم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈسٹرکٹ شیرانی کو ختم کرکے ژوب کے ساتھ ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جعفر خان

کوئٹہ:ڈسٹرکٹ شیرانی کو ختم کرنے ژوب کے ساتھ کے ساتھ ضم کرنے وزیر اعلیٰ کے پالیسی کے خلاف ہے ،جعفر خان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ ڈسٹرکٹ شیرانی کو ختم کرنے لوگوں کے مشکلات میں اضافہ کرینگے ،جعفر خان

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان 20 سال سے بنا ڈسٹرکٹ کو ختم کرنے جارہے ہیں ،جعفر خان

کوئٹہ: ڈسٹرکٹ کو ختم کرنا ظلم اور زیاتی ہے ،جعفر خان

کوئٹہ: 2006 میں ڈسٹرکٹ شیرانی کو ژوب سے الگ کیا گیا،جعفر خان

کوئٹہ: ڈسٹرکٹ شیرانی کو ختم کرنے کے فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کرینگے ،جعفر خان

کوئٹہ:اگر ڈسٹرکٹ شیرانی کو ختم کیا گیا تو سخت احتجاج کرینگے ،جعفر خان

اپنا تبصرہ بھیجیں