کوئٹہ (اولس نیوز ) معصوم جانوں پر حملہ ناقابلِ معافی جرم ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں؛ ان کا کوئی مذہب اور مذہبی جواز نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
دشمن ملک کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، ہم قومی یکجہتی سے جواب دیں گے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پاکستانی قوم بہادر، غیور اور متحد ہے؛ دشمن کے عزائم خاک میں مل جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، دہشت گردوں کو قانون اور قوتِ بازو کے ساتھ انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی




