صادق خلجی کی درخواست پر ترجمانوں کی تعیناتی غیر آئینی قرار، بلوچستان حکومت کی اپیل مسترد

اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ نے ترجمان حکومت اور کواڈنیٹرز کی تعیناتی بارے بلوچستان حکومت کی اپیل خارج کردی

اسلام آباد ‘ بلوچستان حکومت نے ہائیکورٹ بلوچستان کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی

اسلام آباد ‘ عبدالصادق خلجی کی درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ نے ترجمانوں اور کواڈنیٹرز کی تعیناتی کو غیر آئینی قرار دیا تھا

اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی

اسلام آباد ‘ جسٹس اشتیاق ابراہیم خان اور جسٹس علی باقر نجفی بھی بینچ کا حصہ تھے

اسلام آباد ‘ سماعت کے دوران عبدالصادق خلجی ایڈوکیٹ ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے اور دلائیل دیئے

اسلام آباد ‘ حکومت بلوچستان کیجانب سے ایڈوکیٹ جنرل نے دلائیل دئیں

اسلام آباد ‘ ایڈوکیٹ جنرل نے بلوچستان حکومت کیجانب سے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں