پختون تحفظ مومنٹ کا رہنما علی وزیر پر سندھ کے مختلف اضلاع میں درج ایف آئی آرز کا معاملہ
علی وزیر کے کیس پر سندھ کے ضلع سکھر کےانسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہوئی
مظلوموں کی آواز علی وزیر کو سندھ کے ضلع سکھر کے انسداد دہشت گردی عدالت نے بری کردیا
علی وزیر کو سکھر کے علاقے پنو عاقل کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے باعزت بری کر دیا
علی وزیر پر نواب شاہ میں درج ایف آئی آر پر جلد از جلد سماعت ہوگی
یاد رہے کہ علی وزیر پر نواب شاہ میں درج ایف آئی آر پر تین ماہ تک سماعتوں کے بعد عدالت نے کیس پولیس کو واپس کیا تھا