وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔

وفاقی آئینی عدالت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے احکامات دے دئیے یہ حکم وفاقی عدالت کے سربراہ جناب جسٹس امین الدین خان،جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بنچ نے عبد القادر وغیرہ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر دیا درخواست گزار کی جانب سے درخواست کی پیروی محمد کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں