کوئٹہ: پولیس نے ایک مہینے کے اندر 78 لاکھ روپے موٹر سائیکل جرمانے کی مد حاصل کئے ہیں، محمد بلوچ

ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

: ون پوائنٹ ایجنڈے کے ذریعے عوام کو پیغام دینا ہے، ایس ایس پی آپریشنز

کوئٹہ شہر میں 90 فیصد جرائم موٹر سائیکل پر ہوتے ہیں، ایس ایس پی آپریشنز

کوئٹہ کے ایک پوائنٹ پر چیک کرنے پر پتہ چلا کہ 3 سو سے زائد موٹر سائیکل بغیر نمبر پلیٹ کے تھیں، محمد بلوچ

شہر میں اب غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل کسی صورت نہیں چلیں گے، ایس ایس پی آپریشنز

ہر شہر موٹر سائیکل اپنے نام یا بھائی کے نام پر رجسٹرڈ کروائے، محمد بلوچ

واوچر والے ہر شہر 15 دن کے اندر موٹر سائیکل رجسٹرڈ کروائیں، محمد بلوچ

محکمہ ایکسائز فرنچائز اور موٹر سائیکل مالک کے نام پر جوائنٹ رجسٹرڈ کریں گے، محمد بلوچ

محکمہ پولیس نے ایک مہینے کے اندر 78 لاکھ روپے موٹر سائیکل جرمانے کی مد حاصل کئے ہیں، محمد بلوچ

ایک مہینے کے اندر 6 ہزار سے زائد موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی کی گئی، محمد بلوچ

شہری موٹر سائیکل پر دونوں نمبر پلیٹ ضرور لگائیں، محمد بلوچ
س ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ شہری نمبر پلیٹس دونوں جانب لازمی لگائیں، بصورت دیگر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر بڑے شہروں میں موٹر سائیکل سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سواری ہے۔ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ دفتروں، تعلیمی اداروں اور مارکیٹوں تک پہنچنے کے لیے موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں