مسلم باغ: عوامی نیشنل پارٹی شہیداء 8اگست کے جلسے کی تیاریاں جاری

مسلم باغ میں عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کی صوبائی نائب صدر چاندنی کاکڑ نے ضلع قلعہ سیف اللہ کے صدر خان محمد کاکڑ اور پارٹی کارکنان کے ہمراہ 8 اگست کو ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں جلسہ گاہ کا معائنہ کیا۔
پارٹی رہنماؤں نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں